Translate

Mohabbat as hoti hai

 محبت آ س ہوتی ہے

اک امید ہوتی ہے

درد کے ساگر میں

ساحل پہ رکی ناؤ ہوتی ہے

دشت میں بھٹکتے مسافر

کیلۓ نخلستان ہوتی ہے

بنجاروں کی بستی 

اک نیا پڑاؤ ہوتی ہے

منزل کی تلاش میں

بھٹکنے والے کی راستے

کا نشان ہوتی ہے

بَن میں بھٹکتے  کیلئے

اک راہ ہوتی ہے

کسی بڑھیا کی کٹیا 

کے جیسے ہوتی ہے

یہ وہ پنچھی ہے جو

قفس لے کر پرواز کرتا ہے 

کبھی ابھرتا ہے

کبھی ڈوبتا ہے

قطبین ستارے

کے جیسے 

کبھی قاصد

کبھی صیاد

بنکر 

بنجر زمین پر

پھول کھلنے کی آ س 

ریگستان میں نخلستان 

کی تلاش 

تیرے ❤️ میں دبی

چنگاری کی راکھ 

میری آ نکھوں کے

سوتوں کا پانی

   **********************

gehry zakham

 بہت ٹوٹ کے 

برسا ساون مَن اندر

بہت یاد آیا مجھے یوں

 چھوڑ کر جانے والا 

مدتوں مٹ نہیں سکتے
 زخم ایسے ہیں 

اور مرہم تھا 

جس کے پاس وہ 

شخص تو جاچکا

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *