Translate

loyalty

 ہم وہ پھول ہیں

کہ جو

بہار میں کھلا نہیں

کرتے

خزاں رسیدہ موسم میں

جب

برگ وبار ملا نہیں کرتے

ہم ٹہنیوں سے کبھی

مانگا صلہ نہیں کرتے

بچھڑ کر قدموں میں

پڑے رہ کر

زرد پتے درخت کا دامن 

چھوڑا نہیں کرتے

شمائلہ خان

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *