Translate

Difference between knowing and believing

 جاننے اور سمجھنے میں بہت آسان فرق ہے ،ضروری تو نہیں کہ ہم اگر کسی کو جانتے ہیں تو سمجھتے بھی ہوں،اور تسلیم کرنے ماننےمیں وہی فرق ہے جو جاننے اور سمجھنے میں ہے ۔ضروری نہیں کہ جسے مانا جائے اسے تسلیم بھی کیا جائے۔

ماننے والے وہ ہوتے ہیں جو مجبور ہو کر مان جاتے ہیں مگر تسلیم نہیں کرتے ،اور تسلیم کرنے والا پورے ہوش وحواس سے کسی کو دل وجان سے تسلیم کرتا ہے اور خوشی خوشی مانتا ہے

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *