Translate

Udassi

 ملگجی سی اداسی ہے 

تو نہیں پر تیری کمی باقی ہے 

من اندر ویرانی ہے اک میں اور میری کہانی ہے

اک راہ ہے کچھ اندیکھی 

اور یہ دنیا جو بڑی سیانی ہے

کچھ اور بھی ہیں باتیں مگرکون باقی رہتا ہے اپنا 

یہ گتھی ابھی سلجھانی ہے

کسی نئے زخم کی ہے آہٹ

شمائلہ اسکی تیاری بھی کرنی ہے

یہ چوٹیں ابھی کھانی ہے۔

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *