وہ بچپن گزرا
وہ رت بھی بدلی
وہ باتیں بھی بیتیں
نہ وہ بچپن سی باتیں
وہ رت رہی باقی
نہ برسیں کبھی ویسی بارشیں
وہ نہ میں رہی !
اور نہ وہ تم رہیں !
بس کچھ یادیں ہیں
اور کچھ دھندلے سائے
ملگجی شاموں کہ!!!
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
وہ بچپن گزرا
وہ رت بھی بدلی
وہ باتیں بھی بیتیں
نہ وہ بچپن سی باتیں
وہ رت رہی باقی
نہ برسیں کبھی ویسی بارشیں
وہ نہ میں رہی !
اور نہ وہ تم رہیں !
بس کچھ یادیں ہیں
اور کچھ دھندلے سائے
ملگجی شاموں کہ!!!
🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...
Laa jawaab
ReplyDelete