Translate

Land conservation

 🌱


نظم: زمین کا تحفظ


زمین ہماری ماں ہے پیاری،

سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔


سبز درختوں کی ہے چادر،

پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔


دریا بہتے، چشمے گاتے،

پرندے خوشی کے گیت سناتے۔


ہم نے مگر یہ کیا کر ڈالا،

کچرا پھیلا، جنگل جلا ڈالا۔


دھواں بڑھا، آلودہ ہوا ہے،

بیمار اب یہ سارا جہاں ہے۔


آؤ مل کر عہد کریں ہم،

اس کو پھر سے صاف کریں ہم۔


درخت لگائیں، پانی بچائیں،

قدرت کی نعمت کو اپنائیں۔


یہی ہے ہم سب کی ذمہ داری،

زمین رہے گی تب ہی پیاری 🌍

شمائلہ خان

No comments:

Post a Comment

Sahar e Yara

 اے شہر یاراں  الوداع  رخت سفر باندھا  اور چل پڑے  الوداع  تیرے ساتھ گزارے  ہوئے لمحات کو  الوداع  تمہارے لئے چھوڑے اپنے سب فسانے الوداع  جا...

Contact Form

Name

Email *

Message *