بے حساب بےشمار
بانٹا کرتے رہے ہم
محبت خلوص !!!!
یہی سوچ کر !!
کہ بانٹنے سے
ہر چیز بڑھ جاتی ہے!!!
جتنا بانٹو دگنا،
ہوکر ملتا ہے،,
مگر!!!!!!
ہم کو انتظار ہی رہا
پلٹ آنے کا
دگنی ناسہی،
تھوڑی سی ہی ملے
کچھ تو !!!!
اے دل ہمیں ،،
وفا کا صلہ ملے
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
بے حساب بےشمار
بانٹا کرتے رہے ہم
محبت خلوص !!!!
یہی سوچ کر !!
کہ بانٹنے سے
ہر چیز بڑھ جاتی ہے!!!
جتنا بانٹو دگنا،
ہوکر ملتا ہے،,
مگر!!!!!!
ہم کو انتظار ہی رہا
پلٹ آنے کا
دگنی ناسہی،
تھوڑی سی ہی ملے
کچھ تو !!!!
اے دل ہمیں ،،
وفا کا صلہ ملے
نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز میں کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہے تو ابھی بتا دے۔
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی، اسکو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا دلہن کی ماں اسٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئی، سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے، قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ھے"؟
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ہوں"
نتیجہ : *پاکستانی جذباتی قوم*😂😂
زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...