Translate

Naat e Rasoolﷺ

 ہے تجھے خبر شہہ عین وآں

میرے دل کی حالتِ ناتواں

میں تیرے سوا کس سے کروں بیاں

یہ میری حالتِ رنج و غم

یہ ماجرا ہے سنا سنا!!!!!

یہ معاملہ ہے جدا جدا !!!

نہیں میرے درد کی ملی دوا

کئی ماہ وسال گزر گئے

غم دوجہاں سے نجات دو

مجھے اپنے در پہ بُلا بھی لو

جو میں کہہ سکوں حالِ دل

کہ یہ سلسلہ کوئی اور ہے

مجھ پہ وہ نگاہ ڈال دے

جو تیرے در سے جوڑ دے

تیری اک نگاہ کی منتظر!!!!

میری زندگی کی امید ہے

مجھے اس نظر کی تمنا ہے

مجھے اس سخن کی تلاش ہے

دور فاصلے کردے سب ھی

درِ مصطفےٰ پہ پہنچادے


7 comments:

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *