Translate

Maa Aansoo Dard

 مائیں بڑی بےوقوف

ہوتی ہیں،بالکل جھلی

اولاد کی محبت میں اندھی

اتنی دیوانی کہ دنیا میں اولاد

کہ سوا کچھ نظر نہیں آتا ہے،

ہوش تو تب آتا ہے!!!!!!

جب ٹھوکر لگتی ہے،چوٹ لگتی

درد ملتا ہے ، تکلیف ہوتی ہے

پھر اپنا درد کسی سے کہہ بھی

نہیں پاتی ،

ناکسی کو سنا پاتی ہیں

بس یادوں کی دھول کی بھنور

میں جھانک جھانک کر آنسو بہاتی

رہتی ہیں،

اپنی جوانی،

اپنی طاقت،

اپنا وقت جن پر قربان کیا ہوتا ہے

 وہ سب ایک ایک کرکے اسکی قربانیوں کو 

اپنی بے حسی اور خود غرضی کے

 قدموں تلے روند دیتے ہیں 

بس ڈھیر سارے آنسو،

بیماریوں کی سوغات دامن میں باقی رہ جاتی ہے 


No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *