Translate

Muskurate hue

 درد سہہ کر بھی مسکراتے ہو

پکڑے گئے ہو پھر بھی اتراتے ہو


 عجیب ہو،کیاایسے ہی دکھتے ہو

 رکھتے ہو فن،ایسے ہی چھپاتے ہو


کیا !!خوب یہ ہنر بھی رکھتے ہو

کیا!! خود کو یوں بھی آزماتے ہو


کیا ادا ہے،ہر نسخہ یونہی پرکھتے ہو

نم آنکھ سے مسکان یونہی چھلکاتے ہو



 




Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *