Translate

broken dreams

 امی کے نام 

  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


انتظار میں بڑی ہلکان تُو ہے

ہے لمبی مگر شام ہی تو ہے


دن بھر کی تھکان مٹانے کیلئے

ٹی وی پر لگایا پروگرام توہے


سوچا پکا کر کھانا دیکھنے بیٹھونگی 

 نصیب اپنے کہاں یہ آرام تو ہے


گزرے گی کچھ عمر توچین ملے

یہ سب سوچنے کا مقام تو ہے


پروئے ارمان رکھے یونہی رہے

خواب بننے کا انجام   تو     ہے


دھندلی نگاہوں سے دیکھا جائے

گزرا سمے لیکن وہی کام تو ہے


 اخیر عمر میں رہیں گے بےفکرے

یہ سوچنے کی مجرم۔  تُو    ہے


شمائلہ خان

1 comment:

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *