Translate

Revolution

 سر پھرا ہوں اس لئے

کچھ کام وہ کر گیا

زمانے کے رنگ ڈھنگ کے

جو سب خلاف کر گیا!!

انقلاب کی کھائی قسم

اس لئے تو بغاوت کرگیا

سوال اٹھا کہ کہاں سے

آئے اتنی ہمت !!!!

کہاں ہے ٹولہ حوصلہ مندوں کا

ودھاتا ہیں وہ اصولوں کے

باقی ہے قصہ ابھی دانشمندوں کا

زمانہ محتاج یونہی نہیں

ایسے خرد مندوں کا 

 گردنیں ہاتھ میں لئے پھریں

زمانہ محتاج ہے ایسے

جراُت مندوں کا

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *