Translate

showing off

 احساس رکھیں اوروں کا

دکھلاوا نہیں کرتے

اپنی خوشحالی کا محفل میں

دکھاوا نہیں کرتے

کہیں اس بات سے رنجور نہ

ہو جائے

ایسی خودنمائی کا افسانہ نہیں گڑھتے

رکھتے ہیں جو دل میں خیال سبھی کا

اپنی آسائشوں کا تماشا نہیں کرتے

ہماری وجہ سے ناہوجائے کوئی غمگزدہ

زندگی کی ستائش کاچرچا نہیں 

کرتے

رکھتے ہیں جو درد ہر کسی کا

دل اس طرح کسی کا توڑا نہیں

کرتے

1 comment:

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *