Translate

Your drowning

 میں اور 

میری گیلری 

وہاں رکھی

میری کرسی

اور چھوٹی سی 

میز اور اس پر 

رکھی کتابیں،

ڈائری اور قلم

سامنے وسیع 

اور کشادہ آسمان

اور ڈھلتی شام 

اس منظر میں

گم میں اور

میرا چائے کا کپ

منتظر ہیں تیرے

ڈوبنے کے ، اور

نارنجی روشنی کو

اپنی آنکھوں میں 

کشید کرنے کیلئے

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *