Translate

Bicharna

 اس ھاتھ سے میرا ھاتھ 

چھوٹا کب تھا

اس کا اور میرا ساتھ

ٹوٹا کب تھا

تقدیر کی آندھی نے

اجاڑا میرا آشیاں

ورنہ

نصیبوں سے تو ٹکرانا کیسا

جو حقیقت ھے اسے جھٹلانا کیسا

اور اگر وہ روٹھا بھی

تو پھر اسے منانا کیسا

بچھڑے تو پھر

نہ مل پاٸے ہم

جو گزر گیا اسے

یاد دلانا کیسا

**********************

No comments:

Post a Comment

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *