Translate

Barish

 آنکھوں سے میری بارش

اب تک تھمی نہیں


تیرے جانے پر جو

یہ برسیں تھیں

اب تک تھمی نہیں

ان آنکھوں سے

تیرے انتظار کی

بارش !!!!!!

کبھی تھمتی نہیں

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *