Translate

Tanhai

 ڈھلتی شام اور تنہاٸی


تیری یاد اور پرواٸی


جب ملتے ہیں تو


اکثر !!!!!!


پہروں ایکدوسرے


کے کاندھوں پر 


سر رکھ کر


تیری باتیں کرتے ہیں







No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *