Translate

Intazar

 تیری آہٹ تیرا لہجہ

ابھی بھی سماعتوں

میں گونجتا ہے

تو ہے یہیں کہیں

میرے ہمسفر !!!!

تیری خوشبو 

تیرا لمس !!!

میں محسوس کرتی ہوں

کیسے آٸے یہ یقین کہ

تو اب کہیں نہیں !!

تیری محبت تیری یادیں

میرا حصار کۓ رکھتی ہیں

تیرا وجود مجھ میں

سانس لیتا ہے

باتیں کرتا ہے

______________________

No comments:

Post a Comment

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *