Translate

Fiza gunguna rahy hy

 راھ پہ نظریں ہیں

اک آہٹ سننے کو

سماعت بیتاب ہے

ہرسو یہ منادی ہے

فضا گنگناتی ہے

صبا اس کی 

خوشبو لٸے 

چلی آتی ہے

میرا یار میرا ہمدم

جن راستوں سے

گزر کر مجھ تک

پہنچے گا

اس کی آہٹ 

مجھے وقت کی 

نبضوں نے سناٸی ہیں

دھڑکن کے شور میں

سانسوں کی آواز میں

میں اس کو سنتی ہوں

میری جان آرھی ہے

ہر کلی مسکرا رہی ہے

فضا گیت گارہی ہے

صبا پیغام لارہی ہے

میری خالدہ !!

مجھ سے ملنے

آرہی ہے

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *