Translate

Sawan

 تمہارے جانے کے 

بعد سے،

یہ آنکھیں کبھی 

خشک ناہوئیں

راس آگیا ہے ان کو

برسات کا موسم

کیونکہ

جب تم گئے تھے

تو اس وقت

برسات کا موسم تھا

وہ موسم ----

میری آنکھوں میں

ٹہر سا گیا ہے

برسات ہےکہ

تھمتی ہی نہیں

جھڑی لگ گئی ہے

برسات کی

کہ جو تھمتی ہی نہیں


2 comments:

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *