نشاں قدموں کے تیرے دیکھتے دیکھتے خاک صحراؤں کی چھانتے چھانتے نا ملا اس جیسا ڈھونڈتے ڈھونڈتے طے پایا انجام پلٹنے کا پہنچتے پہنچتے عجب ماجراء حیات ہے عرصہ لگا اسے سمجھتے سمجھتے سمجھےایسے ہی نہیں جناب بڑے زمانے لگے بھاگتے بھاگتے عجیب ہے یہ آگہی بھی؛ رات کٹتی ہے !!جاگتے جاگتے
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
Translate
Understanding life
Labels:
Deep life lines2023,
Life poetry 2023
Subscribe to:
Comments (Atom)
Forms of life
زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...
-
**اندر کا آدمی** **(بغاوت کی آواز)** کھول دے یہ کھڑکی! شیشے پہ لگے ہیں جو غبار کے پردے اُڑا دے پھینک — *میرے اندر کا آدمی* **آگ...
-
**وہ مجھ کو کھونے سے نہیں ڈرتے** وہ مجھ کو کھونے سے نہیں ڈرتے، بے وفا ہیں، بے خبر ہیں، بے خبر ہیں۔ میرا درد بھی نہیں سنتے، میرا پیا...
-
زندگی تیری اداؤں پہ بہت پیار آیا، کبھی طفل، کبھی خُردند کی صورت تجھ کو پایا۔ چمن میں پھول سی مہکی تو، ہوا دل بہل گیا، رُت بدلی تو خزا...