نشاں قدموں کے تیرے دیکھتے دیکھتے خاک صحراؤں کی چھانتے چھانتے نا ملا اس جیسا ڈھونڈتے ڈھونڈتے طے پایا انجام پلٹنے کا پہنچتے پہنچتے عجب ماجراء حیات ہے عرصہ لگا اسے سمجھتے سمجھتے سمجھےایسے ہی نہیں جناب بڑے زمانے لگے بھاگتے بھاگتے عجیب ہے یہ آگہی بھی؛ رات کٹتی ہے !!جاگتے جاگتے
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
Translate
Understanding life
Labels:
Deep life lines2023,
Life poetry 2023
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Land conservation
🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...
-
ہوا کو دوا دو ہوا کو دوا دو، یہ خاموش رو رہی ہے دھواں کے بوجھ تلے سانس کھو رہی ہے کبھی یہ مہکتی تھی پھولوں کی خوشبو سے اب زہر آلود ہو کے سس...
-
🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...
-
Kabhi raston pe yu hi akely nikalna Bina sochy samjhy nangy qadmon sy chalna Kbhi khak ko kuredna Sangrezu ko apny paron ke chalu sy rondna...
No comments:
Post a Comment