Translate

Confiscation

 نہ اتنا ضبط کیا کر

فرشتے بھی روتے ہیں

اور میری جاں !!!

جب ہی تو اتنے۔  

سیلاب آتے ہیں

معاملہ اتنا کٹھن نہیں

مگر تیرا جذب 

دیکھ کر تو

میرا دل لرز جاتا ہے

بھاگتے بھاگتے جس سے

پڑے ہیں پیروں میں آبلے

وہی لفظ بار بار کیوں

میرے سامنے آجاتا ہے

نڈھال وجود، ساکت آنکھیں

اتنی خاموشی سے تو

عرش بھی لرز جاتا ہے

اے خدا !!!!!!

اسے آسودگی عطا کردے

اس کی حالت پر تو

میرا وجود کانپ جاتا ہے

شمائلہ خان

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *