Translate

December

 دسمبر میں

موسم بڑا خاموش

رہتا ہے

ہر جانب اک

افسردہ سا ماحول

سجا رہتا ہے

میں اکثر اسے

کھوجتی ہوئی

کہیں دور نکل جاتی ہوں

سارے خیال،

سارے احساس

ساتھ لیکر اپنے

اس نگر کی

پگڈنڈی پر 

چلتی چلی جاتی ہوں

دھندلا سماں

ملگجی شام

بنا پتوں کے پیڑ

سب مل بھی

اسے ڈھونڈ نہیں پاتے 

No comments:

Post a Comment

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *