اے شہر یاراں
الوداع
رخت سفر باندھا
اور چل پڑے
الوداع
تیرے ساتھ گزارے
ہوئے لمحات کو
الوداع
تمہارے لئے چھوڑے
اپنے سب فسانے
الوداع
جاتے ہیں اٹھ کر
اب تیرے آستانے سے
الوداع
رخصت کی گھڑی ہے
کرو مجھے !!
الوداع
آؤ! گلے لگ کر
تھوڑا روتے ہوئے
الوداع!!!؛
شمائلہ خان
11:00رات
جمعرات
3-9-26