اک مسکان سی رہتی
جن کے چہرے پر سجی
جغرافیہ ، شہریت
یا ہو تاریخ کا علم
سب معاشرتی علوم
میں مہارت ہے بڑی
ایسی بات نہیں !!!
وہ انسان بھی ،،!!
بہت ہیں بڑی ،،
ہے ان کی بلا کی
زمانہ شناس نظر
سمجھ گئے ہیں
یہاں سب ہی ؛؛ !!!
وہ ہیں ہماری
پیاری ، دلاری ؛؛؛!
میڈم سحر
❤️❤️❤️
شمائلہ خان
بنام میڈم سحر
No comments:
Post a Comment