Translate

The test

 آزمائش کے کئی

رنگ ہیں !!!!!

کبھی اُٹھا کر

تو ؛!!

کبھی گرا کر

کبھی چھپا کر

تو

کبھی دکھا کر

کبھی بنا کر

تو

کبھی مٹا کر


کبھی سکھا کر

تو 

کبھی بھلا کر

کبھی دلاسا دےکر

تو 

کبھی ٹھکرا کر

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *