یہ سلسلہ بھی تمام
ہوا چاہتا ہے
یہ قافلہ لبِ بام
ہوا چاہتا ہے
کریں اب وداع
کہ وقتِ رخصت
ہوا چاہتا ہے
درد کو کہہ دو
ٹہرو کی اب
قصہ تمام
ہوا چاہتا ہے
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
یہ سلسلہ بھی تمام
ہوا چاہتا ہے
یہ قافلہ لبِ بام
ہوا چاہتا ہے
کریں اب وداع
کہ وقتِ رخصت
ہوا چاہتا ہے
درد کو کہہ دو
ٹہرو کی اب
قصہ تمام
ہوا چاہتا ہے
🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...
Excellent and with feeling
ReplyDeleteThanks for your comment
ReplyDelete👍
ReplyDelete