قلم کے
ہتھیار سے
لفظوں کے
!!!سپاہی
تراش رہا
!!ہوں میں
خود اپنی
موجوں کے
!!!!پانی
تلاش رہا
!!!ہوں میں
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
قلم کے
ہتھیار سے
لفظوں کے
!!!سپاہی
تراش رہا
!!ہوں میں
خود اپنی
موجوں کے
!!!!پانی
تلاش رہا
!!!ہوں میں
کتابیں پڑھتے
چائے پیتے
تیرے خیال
میں گم
ہم بھیگ
رہے تھے
اپنی بارش
میں !!!!
کھڑکی سے
دیکھا جو
برستے پانی
کو ،،!!؛
بادلوں کا
گرجنا اور
بجلی کا کڑکنا
لگتا ہے کہ
جیسے کہیں !!!
اندر بہت اندر
کوئی طوفان
بسا ہو من اندر
Me, the book, the tea
sit with
from gallery
your sinking
enjoy
are picking up
Shumaila Khan
میں، کتاب ، چائے
ساتھ بیٹھے
گیلری سے
تیرے ڈوبنے
سے لطف
اُٹھا رہے ہیں
زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...