Translate

inside the mind

 کتابیں پڑھتے

چائے پیتے

تیرے خیال 

میں گم

ہم بھیگ

رہے تھے 

اپنی بارش

میں !!!!

کھڑکی سے 

دیکھا جو 

برستے پانی

کو ،،!!؛

بادلوں کا

گرجنا اور

بجلی کا کڑکنا

لگتا ہے کہ

جیسے کہیں !!!

اندر بہت اندر

کوئی طوفان 

بسا ہو من اندر

شمائلہ خان 

3 comments:

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *