میری گیلری۔
کے سامنے والا
جھومتا سا پیڑ۔
اور میری گیلری کی
لہراتی بیلیں۔
چلتی خوش
رنگ ہوائیں۔
ناجانے کیوں !!!!!!!
اتر آئی میری
آنکھوں میں اداسی۔
اس میں شامل ہے۔
تیرا انتظار!!!!!!!!!
یہ نگاہیں تجھے ہی
ڈھونڈنے لگتی ہیں باربار۔
ختم کیوں نہیں ہوتا۔
اب تک یہ انتظار
بارش پیڑ بیلیں اور ہوائیں۔
اور میری گیلری!!!!!!!!
کچھ بھی تو نہیں بدلا۔
بس بدلا ہے تو ،
اور تیرا انتظار!!!!!!!!!
بہت خوب
ReplyDelete