Translate

muhabat k rung

 محبت کا رنگ

آنسو 

محبت کی زبان

آنکھیں

محبت کی بولی

دعا

محبت کی معراج

سجدہ

عاجزی

انکساری

محبت وہ جو

بے خطر آگ میں کودے

محبت وہ جو

دریا کے پار اترے

محبت وہ جو

ذبح ھونے کو نکلے

محبت وہ جو دید

کو تڑپے

محبت بے خطر

بے خوف

نیزے پر اذان دے

محبت لٹ جاٸے

پر فنا نہیں

کٹ جاٸے پر

موت نہیں

محبت سرِبازار نیلام

ھوجاٸے

محبت جسم پر

نکلے ناسور پر بھی

اف نہیں کرتی

چڑھ جاتی ھے سولی

پر شکوہ نہیں کرتی

محبت لہولہان ھوکر

بھی بددعا نہیں کرتی

**********************

No comments:

Post a Comment

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *