Translate

Sham m ur Chai

 میں اور میرا 

چاٸے کا کپ

اکثر  شام میں

گیلری میں 

آپس میں ہمکلام

ہوتے ہیں

میں کہتی ہوں

اے چاٸے ! 

اک توہی 

تو ہے

جو میں تجھے

منہ لگاتی ہوں

چاٸے کہتی ہے

تو جب چسکی

بھرتی ہے

تو اس پل مجھے

احساس کی طرح

تجھ میں اترنا

اچھا لگتا ہے

میں اور بس میری

چاٸے !!!!!

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *