Translate

Dosti

 مجھے دوستی کی دولت

بے حساب ملی ہے

میرے دوستوں کی محبت

لاجواب ملی ہے

ہونہی قاٸم سدا دوستی 

رہے اپنی

کہ مقدر سے ہمیں یہ

کمخواب ملی ہے

رکھنا میرے دوستوں کو

ہمیشہ خوش میرے رب !

کتنی حسین تجھ سے یہ

میراث ملی ملی ہے 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *