بڑے عجیب لمحے ہیں یہ
نا کچھ کہہ پاتے ہیں
نا کچھ لکھ پاتے ہیں
جو عالم ہے تو کچھ
بے سبب تو نہیں
نا بھول پاتے ہیں
نادل سے نکال پاتے ہیں،
اس ویران من کے آنگن میں
پھیلی ہر سو اداسی ہے
ناہنس پاتے ہیں
ناہی روپاتےہیں
دلاسہ دے کر سمجھاتے ہیں مگر
نا کچھ کر پاتے ہیں نا کچھ سمجھاپاتےہیں
ہے وجود میں بڑی بےکَلی
۔ نادکھا پاتے ہی
ناہی سناپاتے ہیں چلے آتے ہیں یادوں کے ریلے۔ ارے نابہہ پاتے ہیں!!!!!!!! نا بہا پاتے ہیں۔ 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
شمائلہ خان
Ooohhh yaar zbr10
ReplyDeleteBeautiful
ReplyDelete