محبت کا سوداگر
_______________
محبت کا تاجر ،محبت بیچ رہا تھا
میرے شہر میں مصیبت سینچ رہا تھا
کیا تھا اس نے گھاٹے کایہ بیوپار!
اپنےکچھ ہی روز میں بال نوچ رہا تھا
کتنا بدقسمت کہ لٹارہا ہے پونجی،
دیکھ کر یہ سب میں! سوچ رہا تھا
ہمدردی سی محسوس ہورہی ہےکہ!
بےحسوں میں احساس کھوج رہا ہے
Wow
ReplyDeleteجزاک اللّٰہ خیرا
ReplyDeleteKia ni kro gi wfa
ReplyDeleteHmmmmm bilkul
ReplyDeleteNice amazing
ReplyDelete