🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اے میرے لوگو!!
تم سوچتے کیوں نہیں۔
کیوں غفلت میں ہوگم
کب تک سہتے رہو گے۔ ؟
یہ ظلم ۔۔۔۔۔
کبھی تو غور کرو۔۔
کہ کیوں یہ مٹھی بھر۔
تم پر ہیں حاوی؟۔
کبھی تو پرواہ کرو۔
کیوں ایک دن کے۔
سکھ کی خاطر۔
مول لیتے ہو۔
برسوں کا دکھ۔
حالات جو ہیں ابھی۔
خود تیار کئے ہیں۔
تم نے اپنے لئے
جنہیں آگے لانے کیلئے۔
جھیلتے رہے تم ہر اک ستم۔
کہاں ہیں ؟ وہ بلاؤ
آتے کیوں نہیں
کبھی سوچو!!
وہ بلانے پر
سزا ہے،قہر ہے ظالموں کا۔
ساتھ دینے کی۔
جو آفت آئی ہے۔
بلائی خود ہے تم نے۔
سنو اے میرے لوگو!!!!!
سجدے میں گر جاؤ۔
روؤ اورگڑگڑاؤ۔
کرو توبہ،۔
پکارو اس کی رحمت کو۔
بڑا رحیم و کریم ہے۔
ساری آفتیں دور کردے گا۔
ذرا سچے دل سے۔
اشک آنکھوں میں بھر لو۔
راضی کرلو رب کو۔
😭😭😭😭😭😭۔
No comments:
Post a Comment