لفظ کھو گئے سارے
زبان پر جو تھے ہمارے
کاغذ پر تھے جو اتارے
کچھ تو دھواں بن اُڑے
نکلے جو سارے دھندلے۔ کچھ صفحات پر بکھیرے۔ پڑے وہ سب چھوڑنے گم ہوئے سب استعارے
لوٹے نہیں جو!!! نکلے
دے کر صدا جو پکارے
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
لفظ کھو گئے سارے
زبان پر جو تھے ہمارے
کاغذ پر تھے جو اتارے
کچھ تو دھواں بن اُڑے
نکلے جو سارے دھندلے۔ کچھ صفحات پر بکھیرے۔ پڑے وہ سب چھوڑنے گم ہوئے سب استعارے
لوٹے نہیں جو!!! نکلے
دے کر صدا جو پکارے
زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...
No comments:
Post a Comment