Translate

Melting time

 سمے کا چکرا

جب پھیرا لگائے

سمے یونہی گزرتا جائے

چکرا گھومے ، گھومے

بس گھومے جائے

اس راز کو کوئی

پا نا  !!! پائے

چکرا گھومے 

دن گزرے ،شام آجائے

گھومے جائے تو رات ہوجائے

اک اک کرکے

سارے موتی گرتے

عمر گزرے،،

گزرے جوانی ،

پھر بڑھاپا آئے

یہ نا رکے 

بس بھاگے بھاگے

بھاگے جائے رے

اور سب سنگ 

اپنے بہائے لئے جائے

چکرا گھومے پھرے

دھواں دھواں

 دھول بن اُڑ جائے

سمے کا چکرا

گھومے گھومے جائے


شمائلہ خا

No comments:

Post a Comment

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *