Translate

It will be evening

 ناجانے کب زندگی کی شام ہو جائے 


پہنچنے سے پہلے تیرے منزل تمام ہو جائے


بڑی عجلت برتی چھوڑ دیا تھا گھر 


لوٹ جانے کا کوئی اہتمام ہو جائے


 اس نے کہا ،نا گوارا مجھے اب

ساتھ چلنا


 اس سفر کا اب یہیں  اختتام ہوجائے


کیا غیر کا در آباد چھوڑ کر اس نے


 کہیں ادھر بھی یہی نا انجام ہو جائے 


وہ چاہے بھی تو کچھ نا کر پائے


ایسا جو کوئی کارہائے سر انجام

 ہو جائے 

شمائلہ خان

1 comment:

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *