درد چھپانا آتا ہے مجھے
خود کو بھلانا آتا ہے مجھے
چاہے کتنی شدید ٹیس اٹھے
اس لمحے مسکراناآتا ہے مجھے
بڑی۔ ےدرد ہوتی ہے یہ تکلیف
مگر!! درد اڑانا آتا ہے مجھے
چبھن،سسک،تڑپ،جان لیوا
ھا ھا ! چھپانا آتا ہے مجھے
جب کسی کے دل سے نکلنا ہو
تو برا بننا بھی آتا ہے مجھے
💔
No comments:
Post a Comment