عمر بھر کی
محنت !!!!!
جب رائیگاں
ہو جائے تو
روح تک کانپ
جاتی ہے ؛؛!!!
دل گھائل
ہو جاتا ہے
مگر اس
دور افراتفری میں
کسی کو
کیسے سمجھائیں
کہ !!!!!!!!!!!
بڑی اذیت ناک
یہ تکلیف ہوتی ہے
جب! کچھ لٹا کر
بھی نا کچھ
حاصل ہو؛ تو
جب تنکے بکھر
جائیں؛!!!
جب ! باغ
اجڑ جائیں
جب ! ہاتھ
خالی رہ جائیں
ہاں؛!!!!!!!!
تب ، تب بہت
تکلیف ہوتی ہے
شمائلہ خان
So 😢
ReplyDeleteBilkul Hoti hae r buht Hoti hae
ReplyDelete