زرد قالین
درختوں کا
زرد لبادہ
ننگے پاؤں
تنہائی
اور میں
چہل قدمی
کرتے ہوئے
خاموش !!
راستےپر ؛؛
چلے جارہے
ہیں ۔۔۔؛!
شمائلہ خان
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
زرد قالین
درختوں کا
زرد لبادہ
ننگے پاؤں
تنہائی
اور میں
چہل قدمی
کرتے ہوئے
راستےپر ؛؛
چلے جارہے
ہیں ۔۔۔؛!
شمائلہ خان
اے شہر یاراں الوداع رخت سفر باندھا اور چل پڑے الوداع تیرے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کو الوداع تمہارے لئے چھوڑے اپنے سب فسانے الوداع جا...
Super 👍👍👍👍
ReplyDelete