Translate

That person was essential

 وہ چلا گیا

اور جاتے جاتے 

میرا سب کچھ 

لے گیا وہ

میری زندگی

لے گیا وہ

تنہا مجھے 

چھوڑ کر 

سارے رنگ

بھی وہ جاتے

سمے سنگ

لے گیا!!!

وہ یاد تو

دے گیا ؛؛!

ساتھ ؛؛ اپنے

سنگ لے گیا

میری آنکھوں 

سے جو رمق

تھی چاہ کی

وہ ساتھ اپنے

لے گیا!!!!!

وہ خواب لے

گیا اور ؛؛؛

خلش دے گیا

وہ میرے !!

لبوں سے

مسکان لے گیا

درد دے گیا

نیند لے گیا

میری خالی

ویران آنکھوں 

میں اپنی ؛؛!!

تصویر رکھ کر

باقی سب کچھ

ساتھ وہ اپنے

لے گیا!!!!!

وہ شخص جو 

ضروری تھا

میرے لئے ؛؛

مجھے چھوڑ کر 

چل دیا وہ

ملک عدم!!

نا لوٹا پھر

وہ کبھی؛؛؛

بس گیا دور

کہیں ، جاکر

ایسا گیا کہ

بھول گیا کہ

میں ضروری 

ہوں اس کیلئے 

وہ شخص

زندگی تھا

وہ شخص 

ضروری تھا 

اور ، تنہائی 

چھوڑ گیا

درد چھوڑ گیا

یاد اور صرف 

یاد ، چھوڑ گیا 


شمائلہ خان 



No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *