Translate

Cold evening

 

سردی کی شام

ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا،
دل کو چھو کر گزر گیا۔
کہیں دھواں سا اٹھ رہا تھا،
چولہے پہ چائے پک رہا تھا۔

کمبل میں لپٹی اک کہانی،
کتنے خواب جگا گئی۔
بارش کی بوندوں نے چپکے،
یادوں کو پھر سے سجا گئی۔

دھوپ سنہری گم ہوئی ہے،
دھند نے سب منظر ڈھک دیے۔
سردی کی شام نے چپکے سے،
وقت کے گانے رک دیے۔

شمائلہ خان 

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *