Translate

Door of knowledge

 دروازۂ علم


استاد!

آپ نے سوچ کے در کھول دیے،

اندھیروں کو اجالوں میں ڈھال دیا۔


یہ دماغ جو مقفل تھا،

آپ نے اس پر دستک دی،

اور علم کی روشنی کو اندر اتار دیا،


ہر سوال کا جواب ملا،

ہر خواب کو تعبیر ملی،

آپ ہی نے ذہن کے قفل توڑ کر

حیات کو تعبیرِ نو عطا کی۔


شمائلہ خان

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *