شدتِ برداشت کی
حدوں کوچھوآئے
روکےتھے جواشک
وہ بن کر لہو آئے
ٹہرا رہا مجھ میں
کرب کے جیسے
اسے چھوڑ ،روتا ہوا آئے
اکثر وبیشتر ہوا ایسا نظرکو سمے میں جوڑ آئے
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
شدتِ برداشت کی
حدوں کوچھوآئے
روکےتھے جواشک
وہ بن کر لہو آئے
ٹہرا رہا مجھ میں
کرب کے جیسے
اسے چھوڑ ،روتا ہوا آئے
زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...
No comments:
Post a Comment