بات بے بات تم جو مسکرا رہے ہو
ضرور کوئی درد ہے جو تم چھپا رہے ہو یہ جو نمی سی ہے تیرتی آنکھوں میں تمہاری زباں سے نہ کہو ،پھر بھی بتا رہے ہو بلا کا فن ہے یہ جو تم نے ہے سیکھا اچھا خاصا بندہ ہوں،پرتم چلارہے ہو دکھائی دیتا نہ شاید جو غور نا کیا ہوتا پھر بھی ڈھیٹ بنے بیٹھے مُسکا رہے ہو انگار ہیں یہ موتی جو تم چھپارہے ہو کیوں کس لئے خون دل جلا رہے ہو
Bs aise e hmien jlaty rehna
ReplyDelete