Translate

Pain

 کچھ درد ماسوا

ہوتے ہیں

شعور میں پنہاں 

آنکھوں سے

عیاں ہوتے ہیں

مگر کہیں وہ

نہاں ہوتے ہیں

بڑے عجیب 

ہوتے ہیں وہ

جہاں ہوتے ہیں

No comments:

Post a Comment

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *