Translate

your sorrow

 کل مجھ میں 

ٹہر گیا ہے!!!

وہ میرے !!!!؛

سینہ سے لگی بلک 

رہی تھی؛؛

اور میں ؛اس

کے آنسوؤں سے

بکھری جارہی تھی

تڑپ اس کی

مجھ میں ؛!!!

سرایت کر گئی

اس کا لمس؛؛؛؛؛

اور اس کا وجود

گھل گیا ہے اندر

میں وہیں جم کر

رہ گئی وقت میں

آنسوؤں کی جلن

محسوس ہوتی ہے

مجھ میں جذب

ہوئے جب تو

اترے میرے دل اندر

بڑا درد بڑا کرب 

بہت بوجھ ہے

مجھ میں !!!!!

ماں !!!!!!!

میں سو نہیں 

پائی تب سے

بہت بے کل

بہت بے چین ہوں

تیرے آنسو!!!!!

مجھ میں جذب

ہوکر ، تیرتے ہیں

میری آنکھوں میں

ماں !!!!!!!!!!!!!!!!!

تیرا درد ؛؛؛

😭😭😭😭😭😭😭😭

1 comment:

  1. writing ki samajh nahi arahi design acha karo

    ReplyDelete

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *